گیپکو کا منڈی بہاوالدین کے نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،فہرستیں مرتب

fuel price adjustment
Share

Share This Post

or copy the link

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گیپکو نے نادہندگان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ گیپکو ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا ہے۔

کہ گیپکو کے 7 اضلاع گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، وزیرآباد، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین اور نارووال کے نادہندگان کی فہرستیں مرتب کرکے تحصیلدار ریکوری اور محکمہ ریونیو کو بھجوائی جائیں گی اور ان کو اٹیچ پراپرٹی کے نوٹس جاری کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Load Shedding Schedule In Mandi Bahauddin 2023 February

اگر پھر بھی نادہندگان نے گیپکو کے واجبات ادا نہ کیے تو ان کی جائیدادوں اور اثاثوں کی تلاشی لی جائے گی اور ان کی نیلامی کی جائے گی اور پولیس میں ایف آئی آر بھی درج کرائی جائے گی۔ گیپکو حکام نے نادہندگان کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اپنے واجبات فوری ادا کریں اور خود کو قانون کی آہنی مٹھی سے بچائیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گیپکو کا منڈی بہاوالدین کے نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،فہرستیں مرتب

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!