اجتماعی شادیوں کی درخواستیں 3 جنوری سے وصول کی جائیں گی

bhikhi sharif
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) چوہدری شاہد رضا رانجھا، چیئرمین اورسیز فورم نے ضلع منڈی بہاؤالدین کی عوام کو مطلع کیا ہے کہ الحمد للّٰہ سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ اجتماعی شادیوں کی درخواستیں مورخہ 3 جنوری 2023 سے 10 جنوری 2023سے وصول کی جائیں گی ۔

درخواست اوورسیز فورم کے مرکزی دفتر جھولانہ میں ان مخصوص دنوں میں وصول کی جائیں گی ۔ درخواست کا طریقہ کار کے لیے دفتر میں موجود عملہ آپ کی معاونت کرے گا ۔ اوورسیز فورم کا کوئی دوست اس میں تعاون کرنا چاہے ۔وہ بھی رابطہ کر سکتا ہے ۔ پاکستان اوورسیز کے پلیٹ فارم سے خدمت انسانیت کے مشن میں اوورسیز نے جس طرح ایک راستہ دکھایا ۔ اس پر ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: بھکھی شریف میں اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

آخر میں پھر گذارش ہے کہ وہ لوگ اجتماعی شادیوں کے لیے درخواست دیں جو استطاعت نہیں رکھتے تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو ۔رخواست اوورسیز کے مرکزی دفتر میں اجتماعی شادیوں کے انچارج منشی اسلم کو دیں۔ اگر وہ موجود نہ ہوں تو سناور الہی اسسٹنٹ لیگل ایڈوائزر سے رابطہ کر یں لیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اجتماعی شادیوں کی درخواستیں 3 جنوری سے وصول کی جائیں گی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!