پھالیہ: ڈیوٹی سے گھر جاتا ہوا پولیس کانسٹیبل بس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

dead body
Share

Share This Post

or copy the link

منڑی بہاوالدین :پھالیہ کے نواحی علاقہ سوہاوہ وڑائچاں کے قریب مسافر بس اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجہ میں ڈیوٹی سے واپس گھر جاتا ہوا نوجوان پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا ۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 29 نومبر 2022) تھانہ پاہڑیانوالی میں تعینات اگرویہ کا رہائیشی تصور نامی کانسٹیبل ڈیوٹی کے بعد موٹر سائیکل پر سوار اپنے گھر جارہا تھا کہ سوہاوہ وڑائچاں کے قریب گجرات سے سرگودھا جانے والی مسافر بس کی ذد میں آ گیا ۔

بس کی شدید ٹکر کے باعث نوجوان کانسٹیبل موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے کانسٹیبل کی لاش کو رورل ہیلتھ سینٹر پاہڑیانوالی منتقل کر دیا ۔ جبکہ تھانہ پاہڑیانوالی پولیس نے بس کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: ڈیوٹی سے گھر جاتا ہوا پولیس کانسٹیبل بس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!