منڈی بہاءالدین پھالیہ کے گاوں پاہڑیانوالی کے قریب پولیس مقابلہ. منڈی بہاءالدین کے پاہڑیانوالی کے علاقے میں منڈی بہاءالدین اور جڑانوالہ پولیس کا مشترکہ آپریشن پولیس ذرائع
منڈی بہاءالدین پولیس چھاپہ کے دوران اشتہاری ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی. فائرنگ کےتبادلہ کے دوران اشتہاری ملزم ساتھی کی فائرنگ سے جاں بحق. اشتہاری ملزم کی شناخت فرحت عرف فرحی ساکن جڑانوالہ کے نام سے ہوئی ڈی پی او انور سعید کنگرا
یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین میں پولیس مقابلہ: اشتہاری ملزم ہلاک
منڈی بہاءالدین اشتہاری ملزم فرحت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا . اشتہاری ملزم فرحت عرفی فرحی منڈی بہاءالدین سمیت دیگر اضلاع میں ڈکیتی، قتل، سنگین وارداتوں میں ملوث تھا. اشتہاری فرحت کے 2 ساتھی ملزمان موقع سے فرار ہوگئے. ڈی پی او منڈی بہاءالدین انور سعید کنگرا
