ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

internet service down
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔

ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاعات ہیں جیسے فوری حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق شمال اور جنوب کے ڈیٹا نیٹ ورک میں خرابی پیدا ہوئی ہے

اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نجی اداروں، گھروں اور دفاتر میں پی ٹی سی ایل نیٹ سروسز متاثر ہوئی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!