محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے پھالیہ، ملکوال اور منڈی بہائوالدین پولیس کا فلیگ مارچ

flag march by punjab police
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاٶالدین پولیس کی جانب سے محرم الحرام کے دوران قیام امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے سرکلز صدر، پھالیہ اور ملکوال میں پولیس کی نفری نے ضلع بھر میں پولیس کا فلیگ مارچ کیا گیا

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 30 جولائی 2022) فلیگ مارچ کی قیادت ضلع کے سرکل افسران ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز تھانہ جات، ایلیٹ فورس نے شرکت کی، فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان قائم رکھنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ الرٹ ہے.

فلیگ مارچ کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کو یہ باور کرانا ہے کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری طرح متحرک ہیں، شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھی سماج دشمن عناصر پر کڑی نگاہ رکھیں اور قانون کی پاسداری کو شعار بنائیں. پنجاب پولیس

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے پھالیہ، ملکوال اور منڈی بہائوالدین پولیس کا فلیگ مارچ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!