صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

govt employee
Share

Share This Post

or copy the link

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کی طرز پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کی طرز پر پے اسکیل ریوائز کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ایڈہاک ریلیف ضم کر کے بنیادی تنخواہ 2022 متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت تنخواہوں میں 15% اضافہ 2017ء کی جاری تنخواہوں پر کیا گیا ہے۔

صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے سے گریڈ 17 کی بنیادی تنخواہ 30 سے 45 ہزار مقرر کی گئی ہے، تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا اطلاق جولائی کے مہینے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 کا سالانہ انکریمنٹ 2350 سے 3420 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!