منڈی بہائوالدین میں عید کا دن غمی میں تبدیل، لک کے قریب تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، 1 نوجوان موقع پر جاں بحق
منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 11 جولائی 2022) لک گاوں کے قریب کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ چاڑانوالہ سے تعلق رکھنے والا 16 سالہ نوجوان عمر دلاور جاں بحق۔
یہ بھی پڑھیں: کرسٹل میرج ہال کے قریب گاڑی حادثے کا شکار، 1 نوجوان موقع پر جاں بحق
احتیاط کیجیئے، عید کی چھٹیوں میں سڑکوں پر موٹر سائیکلوں کا رش بڑھنے سے حادثات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ہیلمٹ پہن کر اور ٹریفک کے اصولوں کے مطابق بائک چلائیں۔
