مکے وال: ٹھکیدار گائوں کی گلیاں اکھاڑ کر کام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے، علاقہ مکین کو پریشانی کا سامنا

makkaywal
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 8 جولائی 2022) منڈی بہائوالدین کے گائوں مکے وال میں گلیاں پکیاں کرنے کے نام پر ٹھکیدار نے علاقے کی گلیاں اکھاڑ دیں اور کام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ علاقہ مکین کو شدید پریشانی کا سامنا.

علاقہ مکین کے مطابق گلی دارہ تاجیانہ سے لے کر دارہ للیانہ تک کا کام 5 ماہ قبل شروع کیا گیا تھا جس میں ٹھکیدار نے گلی کا سولنگ اور اینٹیں اکھاڑ کر لے گئے تھے اور گلی میں پتھر گرا دیا اور بعد میں ٹھکیدار غائب ہو گیا۔ 3 ماہ گز جانے کے باوجود ٹھکیدار یا انتظامیہ کا کوئی بندہ موقع پر نہیں آیا۔

علاقہ مکین کے مطابق گلی کا کام رک جانے کے باعث سیویج کا نظام بھر درھم برھم ہے اور گزرنے والے بچوں، بزرگوں، خواتین وغیرہ کے لئے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گائوں کے مکین کا ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین سے مطالبہ ہے کہ گلی کا کام جلد سے جلد مکمل کروایا جائے تاکہ انہیں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مکے وال: ٹھکیدار گائوں کی گلیاں اکھاڑ کر کام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے، علاقہ مکین کو پریشانی کا سامنا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!