سب انسپکٹر ریاض بوسال سرکاری پروٹوکول کیساتھ الوداع

riaz bosal lak
Share

Share This Post

or copy the link

گجرات: محکمہ سے ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر ریاض بوسال کی الوداعی تقریب۔ڈی پی او عطاء الرحمٰن، ایس پی انویسٹیگیشن عمران رزاق، اے ایس پی شاہ رخ خان، ڈی ایس پی سٹی پرویز اقبال گوندل سمیت پولیس افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 جون 2022) محکمہ سے ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر ریاض بوسال کی الوداعی تقریب. ڈی پی او گجرات نے ریٹائر ہونے والے آفیسر کی محکمہ کے لئے خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے اس موقع پر افسران سے کہا کہ وہ فرائض کی ادائیگی کے دوران ایسا کوئی کام نہ کریں جس سے ریٹائرمنٹ کے موقع پر انہیں پچھتانا پڑے ۔تمام افسران نے سب انسپکٹر ریاض بوسال کو پھولوں کے گلدستے اور تحائف دئیے اور سرکاری پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سب انسپکٹر ریاض بوسال سرکاری پروٹوکول کیساتھ الوداع

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!