منڈی بہاوالدین میں بچوں کی سکول وین میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل

mandi bahauddin fir
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میں گیس لیکج کے باعث بچوں کی سکول وین میں آگ لگ گئی، وین جل کر خاکستر، بچے محفوظ. واقع کی ویڈیو ایم.بی.ڈین نیوز کو موصول

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 24 مئی 2022) منڈی بہائوالدین کے علاقہ بھوجووال میں صبح کے وقت بچوں کی سکول وین بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہی تھی کہ اچانک گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی روک کر بچوں کو باہر نکالا۔

خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ وین پوری جل کر تباہ ہو گئی ہے۔ آگ وین کے موجود گیس سیلنڈر کے لیک ہونے کے باعث لگی۔ موقع پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی میں لگی آگ کو بجھایا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں بچوں کی سکول وین میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!