ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر رانا شہاب اکرم(SHO تھانہ صدر) انکی ٹیم و پٹرولنگ پولیس چنگس چوکی کے جوانوں کی مشترکہ زبردست کاروائی، ملزم سے 40 کارٹن آتش گیر موادشرلیاں ۔پٹاخے وغیرہ برآمد
منڈی بہاؤالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 17 اپریل 2022):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر آتش گیر مواد کے خلاف جاری مہم کے دوران رانا شہاب ایس ایچ او تھانہ صدر اور انکی ٹیم معہ ہمرائیاں پٹرولنگ پولیس چوکی چنگس کے جوانوں کی مشترکہ زبردست کاروائی ملزم انصر کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آتش گیر مواد جس میں شرلیاں ۔ پٹاخے عغیرہ برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج رجسٹر کر لیا۔
