عمران خان نے تبدیلیِ حکومت کی ’سازش ناکام‘ بنانے کیلئے اوورسیزپاکستانیوں سے چندہ مانگ لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ’بیرون ملک سازش کے تحت حکومت کی تبدیلی کی سازش ناکام‘ بنانے اور ’پاکستان کی حقیقی آزادی‘ کی مہم کے لیے چندہ مانگ لیا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم نے ’نامنظور ڈاٹ کام‘ کی ایک ویب سائٹ بنائی ہے جس کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں سے چندہ جمع کیا جائے سکے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین نے کہا کہ بیرون ملک سازش کے تحت ریجیم چینج کی سازش کی گئی اور پاکستان کے کرپٹ ترین لوگوں ہم پر مسلط کیا گیا۔

انہوں ںے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو ضمانت پر رہا ہیں یا وہ اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں اور 30 سال سے چوری کررہے تھے۔ سابق وزیر اعظم نے بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کو مخاطب کرکے کہا کہ جاگی ہوئی قوم کو اور جگا رہا ہوں، پوری کوشش ہے کہ اس سازش کو ناکام بنائیں اور پاکستان کو الیکشن کے لیے تیار کیا جائے،

عوام الیکشن کے ذریعے فیصلے کریں۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیزپاکستان کے فنڈز کی ضرورت ہے جس میں وہ بھرپورطریقے سے شرکت کریں، یہ پاکستان حقیقی آزادی کی مہم ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عمران خان نے تبدیلیِ حکومت کی ’سازش ناکام‘ بنانے کیلئے اوورسیزپاکستانیوں سے چندہ مانگ لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!