ممکنہ سیلاب یا مون سون بارشوں سے بچنے کے لیے تما م محکمے اپنی مشینری و آلات کو چالو رکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ماہانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ سیلاب یا مون سون بارشوں سے بچنے کے لیے تما م محکمہ جات اپنی اپنی مشینری و آلات کو چالو حالت میں رکھیں اور اپنے محکمے کا پلان بنا کر فوری مہیا کریں.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 31مارچ 2022) وہ ڈی سی کانفرنس روم میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کر رہے تھے، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق، اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان، ڈپٹی ڈائریکٹرز کے علاوہ اریگیشن، ہیلتھ ، لائیوسٹاک، ایم سیز، ایجوکیشن اور دیگر افسران موجود تھے۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر عمران خان نے ہل پری فلڈ مون سون کے بارے میں تفصیل سے بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے تمام محکمہ جات کو ایک دوسرے سے رابطہ رکھنے، ڈرینز اور نالوں کی صفائی،انکروچمنٹ کو دور کرنے، فلڈ ریلیف آلات کی تیاری، دریا کے کناروں کے ساتھ ساتھ انکروچمنٹ کی ریموول کی ہدایات جاری کیں۔ ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر نے بتا یا کہ اگلے ماہ دریائے جہلم اور چناب میں موک ایکسرسائز بھی کروائی جائے گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ممکنہ سیلاب یا مون سون بارشوں سے بچنے کے لیے تما م محکمے اپنی مشینری و آلات کو چالو رکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!