عمان:سنگ مرمر کی کان کاحادثہ،7 پاکستانی جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

عمان میں سنگ مرمر کی کان کے حادثے میں 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق عبری شہر میں سنگ مرمر کی کان پر مٹی کا تودہ گرنے سے کان دب گئی۔

کان دبنے سے اندرموجود 7 پاکستانی کان کن جاں بحق اور 4 لاپتہ ہوگئے۔ ایک پاکستانی کان کن زخمی بھی ہوا ہے جس کا علاج جاری ہے۔ عمان میں موجود پاکستانی سفارت خانہ اس معاملے کا جائزہ لے رہا ہے اور امدادی کارروائیاں بھی کی جارہی ہیں۔

پاکستانی سفارت خانے کے عملے متاثرہ علاقے میں جاکر پاکستانی کان کنوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ عمان کے حکام نے بھی کان سے ملبہ ہٹانے اور لاشوں اور لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے اور بھاری مشینری بھی وہاں موجود ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عمان:سنگ مرمر کی کان کاحادثہ،7 پاکستانی جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!