سابق صدر مشرف کا عمران خان کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سابق صدر پرویز مشرف نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری ہوتے ہی “مشرف ” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں سابق صدر اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے براہ راست عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں مشورہ دوں گا کہ کہ باہر نکلو اور اپنی شخصیت کے اثر کو استعمال کرو۔ انہوں نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ یہ حکومت کامیابی سے چلے اور عمران خان کامیاب ہو۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ چاہتا ہوں کہ پاکستان آگے بڑھ کر ترقی کرے۔ سابق صدر نے کہا کہ جیسے میں کہتا ہوں کہ “پاکستان ہمیشہ شاد و آباد رہے”۔ ویڈیو پیغام کے آخر میں ان کا کہنا تھا کہ ” سب سے پہلے پاکستان”

واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف 18 مارچ، 2016 سے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں علاج کی غرض سے مقیم ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سابق صدر مشرف کا عمران خان کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!