ملک وال۔سیاسی و سماجی رہنما ناصر گوندل نے نواں لوک چک سیدا کی سڑک کودربار شریف سے بھیرہ ریلوے لائن تک ٹف ٹائل لگوا کر تعممیر کرا دیا
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 22 مارچ 2022) اس نیک کام پر سیاسی و سماجی شخصیات منور نزیر گوندل۔جاوید اقبال گوندل۔ظفر اقبال گوندل۔محمد اکرم گوندل نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ناصر گوندل نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کی تعمیر کرا کے حقیقی معنوں میں عوامی فلاح کا کام کیا ہے
انہوں نے کہا کہ ہر کام حکومت پر چھوڑ دینے سے معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا جب تک ہم خود اس طرح کے فلاحی منصوبوں پر عمل درآمد نہیں کریں گے۔
