آسٹریلوی کھلاڑی مارنوس لیبوشین کا رن آؤٹ سوشل میڈیا پر وائرل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: آسٹریلوی ٹیم کے بلےباز مارنوس لیبوشین پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صفر پر رن آؤٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔

کرکٹ اعدادوشمار کے مطابق مارنوس لیبوشین ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے خلاف ہی اب تک دو مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے ہیں

مارنوس لیبوشین کو صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد ڈریسنگ روم میں انتہائی افسردہ انداز میں دیکھا گیا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ صارفین مزاحیہ اقسام کی میمز بھی شیئر کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ قوانین میں نئی تبدیلیاں کردی گئیں

آسٹریلوی کھلاڑی نے پاکستانی اسپنر نعمان علی کی گیند پر رن بنانے کی کوشش کی لیکن فیلڈر ساجد خان نے وکٹ پر سیدھی گیند پھینک کر مارنوس لیبوشین کو آؤٹ کر دیا

مارنوس لیبوشین نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے خلاف مجموعی طور پر 518 رنز بنا رکھے ہیں جن میں انکی دو سنچریاں اور ایک نصف سنچری شامل ہے۔ ٹویٹر پر ’’نو رن‘‘ کے نام سے ٹرینڈ چل رہا ہے جس پر صارفین مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آسٹریلوی کھلاڑی مارنوس لیبوشین کا رن آؤٹ سوشل میڈیا پر وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!