پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائسز کی عارضی رجسٹریشن کا نیا طریقہ کار تیار کرلیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ڈیوائسز کی عارضی طور پر رجسٹریشن کے لیے نیا طریقہ کار تیار کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کا کہنا ہے کہ موبائل ڈیوائسز کی ’عارضی طور پر رجسٹریشن‘ کے نئے طریقہ کار کا آغاز جلد ہوگا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں،غیر ملکیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ان سمندر پار پاکستانیوں،غیر ملکیوں جو مختصر مدت کے لئے پاکستان کے دورے پر آئے ہوگے ان کے فون سیٹوں کی’عارضی رجسٹریشن‘ کے لیے ایک نیا طریقہ کار تیار کیا ہے۔

پی ٹی اے کے اس نئے نظام کی پائیداری اور تکنیکی فعالیت کو یقینی بنانے کے حوالے سے جانچ کی جارہی ہے جس کے بعد اسے جلد ہی فعال کر دیا جائے گا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائسز کی عارضی رجسٹریشن کا نیا طریقہ کار تیار کرلیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!