پھالیہ:سگے بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا اور خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

dead body
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین پھر لہو لہو: پھالیہ میں سگے بھائی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا اور خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی، فائرنگ سے ملزم کی والدہ شدید زخمی ہوگئی جسے قریبی ہسپتال منتقل کیا دیا گیا، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 25 فروری 2022) تھانہ پھالیہ کے علاقہ کیلو اندر والہ کھوہ میں فائرنگ کے باعث بہن بھائی جاں بحق جبکہ والدہ شدید زخمی ہوگئی، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اعتزاز نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے اپنی بہن اقصی کو قتل کر دیا جبکہ اپنی ماں کو شدید زخمی کردیا۔

ملزم نے مبینہ طور پر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی. ماں زاہدہ بی بی کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا. پولیس نے لاشوں اور زخمی ماں کو اسپتال منتقل کردیا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وقوعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ:سگے بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا اور خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!