ایس ایچ او پھالیہ کی کاروائی: ملزم کے قبضہ سے 1520 گرام چرس برآمد

featured
Share

Share This Post

or copy the link

نعم عباس جٹ کی رپورٹ کے مطابق پھالیہ پولیس ان ایکشن منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ایک اور منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا

منڈی بہاٰءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 فروری 2022) تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پھالیہ عبدالرحمن ڈوگہ نے ہمراہ اپنی ٹیم کے کارواٸی کرتے ہوۓ ملزم بدر صدور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 1520 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا.

اس موقع پر ایس ایچ او پھالیہ عبدالرحمن ڈوگہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کے لئے ناسور ہیں ان کو جڑ سے اکھاڑ دیں گے کیونکہ ان منشیات فروشوں کی وجہ سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی اور گھر کے گھر اجڑ گئے ہیں انشاء اللہ تھانہ پھالیہ کی حدود میں کسی کو منشیات فروشی جیسے لعنت دھندے کو کرنے کی ہمت نہیں کوئی کتنا ہی بڑا اور طاقتور اسمگلر ہو اس کوگرفتار کر کے حوالات میں ڈالیں گے کیونکہ منشیات سے انکار کیجیے پاکستان سے پیار کیجیے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایس ایچ او پھالیہ کی کاروائی: ملزم کے قبضہ سے 1520 گرام چرس برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!