ایپل نے اسمارٹ واچ کی چارجنگ کا مسئلہ حل کردیا

apple watch 8.4
Share

Share This Post

or copy the link

نیویارک: امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اسمارٹ واچ 8.4 کی اپ ڈیٹ جاری کر کے چارجنگ کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل نے گزشتہ برس ستمبر میں اسمارٹ واچ او ایس 8.4 متعارف کرائی تھی، جس کے بعد اب اس کے آپریٹنگ سسٹم کی اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہے۔ اسمارٹ واچ کا نیا آپریٹنگ سسٹم سیٹنگز میں جاکر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کے آپشن سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: درست ترین بلڈ پریشر ناپنے والی پہلی اسمارٹ واچ

اسمارٹ واچ کا آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹ کرنے کے لیے کم از کم 50 فیصد بیٹری کا ہونا یا اسے چارجنگ پر لگا کر رکھنا لازمی ہوگا کیونکہ گھڑی بند ہونے کی صورت میں اپ ڈیٹ کا سارا عمل معطل ہوجائے گا۔ ایپل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ واچ صارفین کو چارجنگ کا مسئلہ درپیش تھا، جسے اس اپ ڈیٹ میں حل کیا گیا ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ اسمارٹ واچ کے سافٹ ویئر میں ایک بگ (خرابی) آگیا تھا، جس کی وجہ سے صارفین کو چارجنگ کے مسئلے کا سامنا کرنا پڑا تھا اور وہ تھرڈ پارٹی چارجر سے اس کی چارجنگ کر کے اپنی ضرورت پوری کررہے تھے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایپل نے اسمارٹ واچ کی چارجنگ کا مسئلہ حل کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!