چوہدری منور حسین تارڑ نے اپنے سینکٹروں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا

Munawar hussain tarar
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان تحریک انصاف کی وکٹ اڑ گئی. منڈی بہاءالدین پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری منور حسین تارڑ آف جوکالیاں نے اپنے سینکٹروں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا.

منڈی بہاءالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 13 جنوری 2022) اس موقع پر مالم لیگ ن کے ضلعی صدر و کنو ینر چوہدری مشاہد رضا کی رہائش گاہ پر اھم ملاقات کی اور انہیں پارٹی کیلئے اپنی بھر پور خدمات پیش کرنے کا یقین دلایا یہ بات قابل ذکر ہے کہ حاجی منور حسین تارڑ سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری غلام رسول تارڑ کے بیٹے، اور سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری ظفر اللہ ایڈووکیٹ کے بھائی سابق ضلع نائب ناظم ارشاد اللہ تارڑ کے بھائی ہیں.

پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماؤں نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی منور حسین تارڑ کی شمولیت کو مسلم لیگ ن کیلئے خوش آئین قرار دیا ہے، مشاہد رضا امیدوار قومی اسمبلی نے منور حسین تارڑ کو تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی قیادت میں پارٹی کو اپنے حلقہ احباب میں فعال اور مضبوط بنانے میں اپنا سیاسی کردار ادا کریں گے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چوہدری منور حسین تارڑ نے اپنے سینکٹروں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!