ناصرعباس تارڑ کی صدارت میں پاکستان اوورسیز ایڈ کی میٹنگ

nasir abbas tarrar
Share

Share This Post

or copy the link

پیرس ( رضا چوہدری ) فرانس کے معروف بزنس میں اور سماجی شخصیت چوہدری ظفر اقبال تارڑ نے اپنے آبائی ضلع منڈی بہائوالدین میں تعلیم کے فروغ ، صحت کی سہولتیں فراہم کرنے اور دیگر رفاہی کاموں کےلئےبڑی رقم دی ہے، اس حوالے سےپاکستان اوورسیز ایڈ ٹرسٹ کے بانی ناصر عباس تارڑ کی صدارت میں ایگزیکٹو کونسل کے ممبران اور ویلفیئر سوسائٹیز کے نمائندگان کی میٹنگ ہوئی.

جس میں مختلف سماجی کارکنوں محمد اعظم گوندل، ممتاز احمد تارڑ ،بابر وڑائچ، محمدمنشا ساہی، جواد سکندر گوندل اور دیگر نے شرکت کی۔ ناصر عباس تارڑ نے فلاحی سفر اور پاکستان اوورسیز ایڈ ٹرسٹ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ میٹنگ میں شریک دیگر شخصیات نے میٹنگ ماہانہ یا سہ ماہی بنیاد پر رکھنے کی تجویز دی اور اسے منڈی بہاؤالدین کیلئے خوش آئند قرار دیا، حاضرین کی اکثریت نے تعلیم اور صحت کے منصوبوں پر زور دیا اور اسے ضلع کی اولین ضرورت قرار دیا۔

https://mbdinnews.com/archives/65131

میٹنگ میں صدر مجلس انصراقبال گوندل، راجیکا آکیانہ ودیگر نے بھی خیالات کا اظہار کیا۔ واضع کہ چوہدری ظفر اقبال تارڑ کے بھائی چوہدری ناصر عباس تارڑ جن کا تعلق چوٹ دھراں منڈی بہائوالدین سے ہے، اپنے ضلع کو فلاحی اور تعلیم یافتہ ضلع بنانے کےلئے سرگرم عمل ہیں۔میٹنگ میں شریک افراد نے بہت سے سوالات رکھے جن کے جوابات اعجاز بابر ساہی اور ناصر عباس تارڑ نےدئیے ۔میٹنگ کی کارروائی پر حاضرین نے اطمینان کا اظہار کیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ناصرعباس تارڑ کی صدارت میں پاکستان اوورسیز ایڈ کی میٹنگ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!