پھالیہ روڈ سڑک کی غیر ضروری تعمیر ،شہری نے مختلف پلیٹ فارم پر پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 8 نومبر 2021) لیاقت علی کے اپنی درخواست میں موقف اپنایا کے چیمہ چوک سے سیم نالہ تک سو فیصد سڑک درست حالت میں موجود تھی جس کے باوجود انتظامیہ نے اکھاڑ کر نہ صرف عوام کے بتی کروڑ روپے کا ضیاء کیا بلکہ سڑک کو غیر ضروری طور پر دو فٹ اونچا کر کے آس پاس کی آبادی اور گلیوں کو نیچا کر دیا ہے.

جس کی وجہ سے سڑک کا سارا پانی گھروں دکانوں اور گلیوں کے اندر بن کر کھڑا ہو جائے گا جس کے باعث اس سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی انہوں نے کہا کہ یہ سڑک تعمیر اور نکاسی کے حساب سے بالکل سوفیصد درست تھی اس کے باوجود اس کی تعمیر اور خاص طور پر حد درجہ اونچائی عوام کے کروڑوں روپے کرپشن کی نذر کرنے کے لئے کی گئی جو کہ قابل افسوس ہے انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری طور پر انکوائری کا مطالبہ کر دیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ روڈ سڑک کی غیر ضروری تعمیر ،شہری نے مختلف پلیٹ فارم پر پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!