3 ماہ قبل جیٹھ سے مبینہ تعلقات کے شبہ میں اپنی ماں کو قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 7 نومبر 2021) تفصیلات کے مطابق پھالیہ میں ملزمہ نے تین ماہ قبل جاگوکلاں میں فائرنگ کرکے اپنی ماں کو قتل کردیا تھا. ملزمہ کو والدہ اور اپنے جیٹھ کے درمیان مبینہ تعلقات کا شبہ تھا ،پولیس ذرائع.
پھالیہ:والدہ نے میرے والد سے طلاق لے کر میرے جیٹھ کے ساتھ رہنا شرو ع کردیا تھا. ملزمہ اپنی والدہ کو قتل کرکے موقع سے فرار ہوگئی تھی . ملزمہ نے اعتراف جرم کرلیا، مزید تفتیش کی جارہی ہے ، پولیس.
