روال سال منڈی بہاءالدین میں 13لاکھ پودے لگائے گئے، فارسٹ آفیسر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

رینج فارسٹ آفیسر منڈی بہاوالدین ملکوال رانا محمد اکرم نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کہ وزیراعظم کی گرین پاکستان سکیم کے تحت 13لاکھ درختوں کی شجرکاری موجودہ سال کر دی گئی ہے حکومت پاکستان کی جانب سے ہمارے ڈیپارٹمنٹ کو 8لاکھ درختوں کی شجرکاری کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا تھا لیکن ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کی دن رات محنت ٹارگٹ سے کئی گناہ بڑھ کر پودے لگائے گئے جب کہ ہمارے پاس اس وقت بھی سات لاکھ پودوں کا اسٹاک موجود ہے

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 اکتوبر 2021) انہوں نے کہا کہ رینج منڈی بہاوالدین میں فورٹی سیون لوگوں کا سٹاف کام کر رہا ہے اور چیلیانوالہ مونا ڈپو قادرآباد اور دیگر مقامات سے شہری سستے داموں نرسری خرید سکتے ہیں. انہوں نے کہا کہ درختوں کی چوری کو روکنے کے لیے گزشتہ سال ایک سال میں ڈیڑھ لاکھ جرمانے کیے گئے اور شہریوں کو پر فضا ماحول فراہم کرنے کے لیے محکمہ جنگلات اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے. انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ منڈی بہاوالدین کے شہری ہر دکان کے باہر اور گھر میں زیادہ سے زیادہ درختوں کی پیداوار کو یقینی بنائیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
روال سال منڈی بہاءالدین میں 13لاکھ پودے لگائے گئے، فارسٹ آفیسر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!