ضلع منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والا مطلوب ڈاکو دوران واردات گجرات پولیس مقابلے میں مارا گیا. 2 ساتھی فرار
گجرات: چناب پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،1 ڈاکوؤں ہلاک،2 ساتھی فرار. ڈاکوؤں دریائے چناب کنارے پلاننگ واردات میں مصروف تھے. ہلاک ڈاکوؤں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا. ہلاک ڈاکو کی شناخت عاطف عرف عاطو ساہی کے نام سے ہوئی،تعلق منڈی بہاوالدین کے علاقہ سے ہے،پولیس ذرائع
ہلاک ڈاکو پر قتل،اقدام قتل،ڈکیتی،ڈکیتی مزاحمت اور پولیس کانسٹیبل کی شہید کرنے کے 14 سے زائد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم تھا. ہلاک ڈاکو ضلع منڈی بہاوالدین اور ضلع گجرات کے تھانوں کے اندراج مقدمات میں ملزم تھا. پولیس تھانہ CIA سٹاف منڈی بہاوالدین اور پولیس ایلیٹ فورس نے ملزمان کو پکڑنے کے ریڈ کیا. ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فایرنگ کردی، ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے موقع پر ہلاک ہوا،پولیس زرائع
