منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 25 اگست 2021) منڈی بہاوالدین میں آج پھر فائرنگ کا واقع سامنے آگیا. منڈی بہاوالدین کے علاقہ مونگ میں راجہ صغیر ولد راجا اعظم سکنہ مونگ جو کہ سعودی عرب سے چھٹی آیا ہوا تھا آج صبح تقریبا 4بجے کے قریب اپنے ڈیرے پر جا رہا تھا کہ 2 نامعلوم افراد نے اس کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا.
راجہ صغیر ولد راجہ اعظم زخمی حالت میں ہسپتال داخل.
