اسرائیل میں پہلےخلیجی ملک نےسفارتخانہ کھول لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

متحدہ عرب امارت (یو اے ای) نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات گزشتہ سال 13 اگست کو بحال ہوئے تھے جس کو ایک سال مکمل ہونے سے قبل ہی یو اے ای نے تل ابیب میں اپنے سفارت حانے کا افتتاح کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں متحدہ عرب امارات (یو ایے ای) کا سفارت خانہ تل ابیب میں کھولا گیا ہے جو تل ابیب اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں قائم ہے۔

اس سے قبل اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سفارت خانے کے افتتاح کی تقریب میں نئے اسرائیلی صدر اور اماراتی سفیر بھی شریک تھے، جنہوں نے سفارت خانے کے افتتاح کو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کا اہم سنگ میل قرار دیا۔ اس موقع پر اسرائیلی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کو تاریخی قرار دیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسرائیل میں پہلےخلیجی ملک نےسفارتخانہ کھول لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!