ملکوال: میانی فیڈر کی بجلی ساڑھے 9 گھنٹے سے بند، گیپکو ذرائع
ملکوال: متاثرہ علاقوں میں چک سیدا بالا، نواں لوک، چک سیدا زیریں، چک نظام ، رائب پور، مڈھ پرگنہ،کلس شریف، بولا بالا، بولازیریں سمیت دیگر علاقے شامل ہیں، گیپکو ذرائع. بجلی کی طویل بندش اور شدید گرمی سے متاثرہ علاقوں کے مکین پریشان
ملکوال: بجلی فنی خرابی کی وجہ صبح 5 بجے سے بند ہے. فنی خرابی ٹھیک کرکے بجلی بحال کر دیں گے، ایس ڈی او گیپکو اربن ایریا خضر احمد خٹک
