موجیانوالہ کے نوجوان نے کھاریاں سے خنجراب تک سینکڑوں کلومیٹر کا پیدل سفر 32 دنوں میں مکمل کر لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع منڈی بہاؤالدین کے مثبت پہلو۔ “منزل باہمت لوگوں کو ملتی ہے”

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 12 جولائی 2021) آج کے دور میں نوجوان سبزی لینے بھی چند گز دور بازار میں موٹر سائیکل پہ جاتے ہیں۔ مگر گاوں موجیانوالہ کے اس نوجوان نے کھاریاں سے خنجراب تک سینکڑوں کلومیٹر کا سفر پیدل 32 دنوں میں مکمل کر لیا ہے۔

ان کے اس سفر کا مقصد دنیا میں پاکستان کے روشن پہلو اجاگر کرنا تھا۔ وہ اس مقصد میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔ ملکی سطح پر میڈیا میں ان کو مکمل پذیرائی مل رہی ہے۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے بھی بھر پور پیار دیا ہے۔ ہم اسداللہ کو مبارک پیش کرتے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
موجیانوالہ کے نوجوان نے کھاریاں سے خنجراب تک سینکڑوں کلومیٹر کا پیدل سفر 32 دنوں میں مکمل کر لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!