گوجرہ کے قریب منی موٹر وے پہ گولڈ مارکی کے سامنے بارش کا پانی کھڑا ہونے سے سڑک تباہ ہونے لگی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سرگودہا روڈ گوجرہ کے قریب منی موٹر وے پہ گولڈ مارکی کے سامنے بارش کا پانی کھڑا ہونے سے سڑک تباہ ہونے لگی،گورنمنٹ کی طرف سے پانی کی نکاسی کے لئے کراس مار کو پرویز احمد ولد محمد نے بند کر دیا ہے جس کی وجہ سے پانی سڑک پہ کھڑا ہو جاتا ہے۔

منڈی بہاءالدین(نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق گولڈ مارکی گوجرہ کے سامنے منی موٹر وے بارش کے پانی کی نکاسی بند ہونے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ پرویز احمد ولد محمد نے اپنے ڈیرے کی طرف جانے والے راستے کی وجہ سے کراس مار کو مٹی ڈال کے بند کر دیا ہے.

اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ سڑک کے نیچے گورنمنٹ سے منظور شدہ مار کو خالی کروا کے بارش کے پانی کا مسئلہ فورا حل کیا جائے تاکہ سڑک تباہ ہونے سے بچ سکے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گوجرہ کے قریب منی موٹر وے پہ گولڈ مارکی کے سامنے بارش کا پانی کھڑا ہونے سے سڑک تباہ ہونے لگی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!