منڈی بہاؤالدین کھوکھر ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے خاتون جان کی بازی ہار گئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین کھوکھر ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے خاتون جان کی بازی ہار گئی. لواحقین کا احتجاج

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 5 جولائی 2021) جیل چوک کے رہائشی یاسین اپنی زوجہ کو کھوکھو ہسپتال لے کر آئے جن کا اپریشن ہونا تھا لواحقین کا کہنا ہے کہ کھوکھر ہسپتال میں ڈاکٹر خالد نے آپریشن کیا اور غائب ہو گئے ہسپتال میں عملہ بھی موجود نہیں تھا ہماری مریضہ کو موٹر مکینک چیک کرتا رہا اور ہماری مریضہ تڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گئی ہماری مریض مر چکی تھی لیکن انجیکشن لگاتے رہے.

پولیس کو کال کرنے پر تھانہ سول لائن پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کھوکھر ہسپتال کے مالک ڈاکٹر خالد کھوکھر کو گرفتار کر لیا لیکن لواحقین کا کہنا اب ڈاکٹر تھانے میں موجود نہیں ہےفرار ہوچکا ہے ۔ لواحقین نے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے اپیل کی ہے کہ ہمیں مریضہ جس کی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جو وہ ڈاکٹر کی غفلت سے جان کی بازی ہار گئی ڈاکٹر کے خلاف قانونی کارروائی عمل لائی جائے اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین کھوکھر ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے خاتون جان کی بازی ہار گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!