منڈی بہاوالدین: شارع عام پر دو افراد پر تشدد کرنے والے تین ملزمان گرفتار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین ڈی پی او نے نوٹس لے لیا: سوشل میڈیا پر تشدد کی ویڈیو وائرل ملزمان گرفتار. شارع عام پر دو افراد پر تشدد کرنے والے تین ملزمان گرفتار کرلئے گئے، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 28 جون 2021) تھانہ سٹی کے علاقہ اولڈ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال روڈ پر ملزمان عاصم جاوید، گلریز عباس اور شاہزیب وغیرہ نے چک نوبہار کے رہائشی سکندر حیات اور اس کے بھائی ذوالفقار کو شارع عام پر روک کر مار پیٹ کی اور اینٹوں سے زخمی کردیا ۔ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر نے واقعہ کا نوٹس لے کرتھانہ سٹی پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت کی جس پر تھانہ سٹی پولیس نے سکندر حیات کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان گلریز، عاصم اور شاہزیب وغیرہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ وجہ عنادسابقہ درخواست بازی اور لڑائی جھگڑا ہے.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین: معذور لڑکے کے منہ پر زبردستی پیشاب کرانے والا ملزم گرفتار، ویڈیو دیکھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: شارع عام پر دو افراد پر تشدد کرنے والے تین ملزمان گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!