منڈی بہاؤالدین شہر اور گردونواح میں چھوٹے بچوں سے بھیک منگوانے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین شہر اور گردونواح میں چھوٹے بچوں سے بھیک منگوانے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا صبح سے لے کر رات گے تک سڑکوں پر بھیک مانگتے بچے نظر آتے ہیں رات کو یہ بچے تھک کر سڑکوں پر ہی سو جاتے ہیں.

ایک بچے سے مقامی صحافی طلعت محمود کی ملاقات رات دو بجے ہوئی جو کہ کبھی کسی ٹرک والے کو کبھی کسی موٹر سائیکل والے کو ہاتھ دے کر لفٹ مانگ رہا تھا جب کسی نے لفٹ نہ دیں تو بچہ تھک کر وہی پر کھڑے ایک رکشے میں سو گیا اگر اس بچے کے ساتھ کوئی بھی برا ہو جاتا تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کہاں ہیں وہ ادارے جو بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے ہیں صرف کاغذی کاروائی تک یہ ادارے محدود ہیں اور صرف تنخواہیں لے کر گورنمنٹ آف پاکستان پر بوجھ ہیں .

یہ ادارے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے شہریوں کی اپیل ہیں ایسے اداروں کے اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے جو صرف اے سی والوں کمروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرتے ہیں اور عملی طور پر کوئی کام نہیں کرتے جب بھی کچھ برا ہوتا ہے تو سارا مدا پولیس پر ڈال کر یہ ادارے بری و ذمہ ہو جاتے ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین شہر اور گردونواح میں چھوٹے بچوں سے بھیک منگوانے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!