ملکوال: گڑھ قائم میں بااثر زمیندار نے بکریاں کھیتوں میں داخل ہونے پر کمسن چرواہے کو زنجیروں سے باندھ دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ملکوال کے علاقہ گڑھ قائم میں بااثر زمیندار نے بکریاں کھیتوں میں داخل ہونے پر کمسن چرواہے کو زنجیروں سے باندھ دیا. میانہ گوندل پولیس

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز یکم جون 2021) ملکوال کے علاقہ گڑھ قائم میں 14 سالہ غریب چرواہا محمد عثمان اپنی بھیڑ بکریاں چرا رہا تھا گرمی اور پیاس کی وجہ سے وہ پانی پینے گیا تو بکریاں زمیندار عبد الجبار گجر کے کھیت میں داخل ہو گئیں جس پر زمیندار مشتعل ہو گیا اور اس نے کمسن چرواہے کو پکڑ کر اپنے ڈیرے پر لے جا کر زنجیر سے باندھ دیا زمیندار نے چرواہے کی رہائی کیلئے اس کے ورثا سے 30 ہزار روپے کا مطالبہ کیا کہ بکریوں نے اس کی فصل خراب کر دی ہے.

پولیس تھانہ میانہ گوندل نے چرواہے کے چچا محمد اعجاز جی درخواست پر دو ملزمان عبد الجبار گجر اور افتخار احمد گجر کیخلاف مقدمہ درج کر کے ملزموں کو گرفتار جبکہ کمسن چرواہے کو بازیاب کروا لیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: گڑھ قائم میں بااثر زمیندار نے بکریاں کھیتوں میں داخل ہونے پر کمسن چرواہے کو زنجیروں سے باندھ دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!