مسلم لیگ ن کے ضلعی دفتر میں یوم تکبیر کی تقریب منعقد کرنے پر27 عہدیدران اور کارکنوں پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج

featured
Share

Share This Post

or copy the link

مسلم لیگ ن کے ضلعی دفتر میں یوم تکبیر کی تقریب منعقد کرنے پر27 عہدیدران اور کارکنوں پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج

منڈی بہاؤالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز یکم جون 2021) یوم تکبیر کی مسلم لیگ ن کے ضلعی دفتر میں تقریب منعقد کرنے پر27 عہدیدران اور کارکنوں پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج مقدمہ میں چوہدری امتیاز خالد دھدرا، سکندر حیات گوندل، احمد بخش ذیلدار، یوسف وڑائچ، چوہدری زوالقرنین چیلیانوالہ، سید عرفان حیدر شاہ،شوکت علی گوندل ایڈووکیٹ سمیت دیگر پارٹی عہدیدران ورکرز شامل

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین یوم تکبیر کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی دفتر میں کیک کاٹا گیا

منڈی بہاؤالدین پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا. جبکہ دوسری جانب پریس کلب کے سامنے یوم تکبیر کے موقع پر کیک کاٹنے پر افضال احمد بھٹی و دیگر پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھی ایف آئی درج ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مسلم لیگ ن کے ضلعی دفتر میں یوم تکبیر کی تقریب منعقد کرنے پر27 عہدیدران اور کارکنوں پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!