عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے تحصیل پھالیہ میں تین ویکسینشن سنٹر قائم کر دئیے گئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اب تحصیل پھالیہ میں ایک کی بجائے تین ویکسینشن سنٹر قائم کر دئیے گئے ہیں جوکہ مندرجہ ذیل جگہوں پر واقع ہیں. ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ دفترنزد میونسپل کمیٹی دفتر پھالیہ (صبح 8بجے سے رات 8 بجے تک) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ (صبح 8 بجے سے رات 8بجے تک) بنیادی مرکز صحت قادر آباد (صبح 8بجے سےدوپہر 2 بجے تک) ہوں گے.

جن خواتین و حضرات کی عمر 50 سال سے زائد ہے یا جو لوگ اوورسیز پاکستانی ہیں وہ ویکسین لگوانے کے لیےفوری طور پرقریبی ویکسنیش سنٹر پر تشریف لائیں اور اپنے آپ کو vaccinate کروائیں۔جبکہ 40 سال سے زائد افراد اور 50 سال سے کم عمر کے لوگ پہلے 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبرمسیج کرکے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔اورتصدیقی مسیج اور کوڈ موصول ہونے پر قریبی سنٹرپر تشریف لے جائیں۔

کسی بھی قسم کی پریشانی یا شکایت کی صورت میں فورا اسسٹنٹ کمشنر دفتر پھالیہ کے فون نمبر 0546596460 پر رابطہ کریں۔وسوسوں اور غلط پھیلائی گئی افواہوں سے بچیں اور اپنے آپ کوVaccinateکروا کر کرونا سے بچائیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے تحصیل پھالیہ میں تین ویکسینشن سنٹر قائم کر دئیے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!