ڈسڑکٹ پولیس کمانڈر منڈی بہاوالدین کا ملکوال ٹی ایم اے ہال ملکوال میں کھلی کچہری کا انعقاد

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ملکوال(نامہ نگار 4 فروری 2021)حکومت پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب انعام غنی کی ہدایات اور احکامات کی روشنی میں ڈسڑکٹ پولیس کمانڈر منڈی بہاوالدین سید علی رضا نے تحصیل ملکوال ٹی ایم اے ہال ملکوال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا علاقہ بھر سے سیاسی سماجی بالخصوص عوامی حلقوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

سرکل ملکوال ڈی ایس پی او راجہ فخر بشیر ڈی ایس پی ٹریفک ایس ایچ او ملکوال طارق محمود وڑائچ اور دیگر پولیس افسران مقامی ایم پی اے گلریز افضل چن صدر انجمن تاجران بلال نیازی سابقہ بار صدر ظفر گوندل سابق چیئرمین مختار احمد بوسال پی ٹی آئی راہنما مصطفی گوندل بھی موقع پر موجود تھے عوامی حلقوں کی طرف سے ڈی پی او منڈی بہاوالدین سے مختلف سوالات کیے گے چند لوگوں نے پولیس ملازمین کے خلاف اپنی شکایات بھی گوش گزار کی گئیں.

ڈی پی او منڈی بہاوالدین سید علی رضا نے موقع پر سائلین کی شکایات اور مسائل کے فوری حل کی خاطر موقع پر سخت احکامات جاری کیے اس موقع پر نمائندہ ڈیلی مشرق لاہور کے ساتھ ڈی پی او منڈی بہاوالدین سید علی رضا نے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ میں اور میری پولیس ٹیم بالخصوص تحصیل پریس کلب ملکوال کے مثبت اور تعمیری صحافتی کردار پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔۔۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈسڑکٹ پولیس کمانڈر منڈی بہاوالدین کا ملکوال ٹی ایم اے ہال ملکوال میں کھلی کچہری کا انعقاد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!