پنجاب یونیورسٹی ٹیکنالوجی رسول کو فنڈز فراہم کرنے کا معاملہ، حمیدہ وحیدالدین نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب یونیورسٹی ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوالدین کو فنڈز فراہم کرنے کا معاملہ. ن لیگی ایم پی اے محترمہ حمیدہ میاں نے یونیورسٹی فعال کرانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا. درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری صنعت و تجارت کو فریق بنایا گیا ہے

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 3 فروری 2021) درخواست جاوید اقبال بھٹی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے. درخواست گزار منڈی بہاوالدین صوبائی حلقہ پی پی 65 سے ممبر پنجاب اسمبلی ہے، درخواست گزار. گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج رسول کو اپ گریڈ کرکے یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ ہوا، درخواست گزار. 24 مئی 2018 کو پنجاب یونیورسٹی ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوالدین کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہوا، موقف

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاؤالدین کیلئے بڑی خوشخبری۔ رسول پورمیں 2 ارب روپے کی لاگت سے پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی بنائیں گے۔ عثمان بزدار

ابھی تک یونیورسٹی کو فعال کرنے کیلئے اقدامات نہیں کیے گئے، درخواست گزار. یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت فیکلٹی ممبران کو تعینات نہیں کیا گیا، درخواست گزار. یونیورسٹی چلانے کے لیے فنڈز سمیت دیگر ضروری اقدامات نہیں کیے گئے، درخواست گزار. عدالت پنجاب حکومت کو پنجاب یونیورسٹی ٹیکنالوجی رسول کو فعال کرنے کا حکم دے، استدعا. عدالت وائس چانسلر، فیکلٹی ممبران، سینڈیکیٹ کے تقرر کا حکم دے، استدعا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب یونیورسٹی ٹیکنالوجی رسول کو فنڈز فراہم کرنے کا معاملہ، حمیدہ وحیدالدین نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!