سابق وائس چیئرمین یونین کونسل کے قتل کا مقدمہ سات افراد کیخلاف درج

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ملک وال(نامہ نگار ) سابق وائس چیئرمین یونین کونسل کے قتل کا مقدمہ سات افراد کیخلاف درج، مقتول کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا

تفصیلات کیمطابق یونین کونسل مڈھ پرگنہ کے سابق وائس چیئرمین اور ن لیگی رہنما اعجاز حسین شاہ کو پیر کے روز مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا مقتول کی نماز جنازہ گزشتہ روز ریلوے گراؤنڈ ملکوال میں ادا کی گئی جس میں ن لیگی ایم این اے ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ، سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی.

یہ بھی پڑھیں: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے سابق یونین کونسل چیئرمین اور ن لیگی رہنما اعجاز حسین شاہ جاں بحق، والدہ محفوظ رہی

مقتول کے بھائی ریاض حسین شاہ کی درخواست پر پولیس تھانہ ملکوال نے جاوید گوندل سمیت سات افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم تاحال کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سابق وائس چیئرمین یونین کونسل کے قتل کا مقدمہ سات افراد کیخلاف درج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!