بنک ڈکیتی میں شہید ہونے والے گارڈ کے اہلخانہ کو اوورسیز فورم منڈی بہاوالدین نے 1 لاکھ روپے پیش کر دئیے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اوورسیز فورم منڈی بہاوالدین جو وعدہ کیا پورا کیا. بنک ڈکیتی کے دوران شہید ہونے والے سیکیورٹی گارڈ غلام رسول کے گھر اورسیز فورم کے ذمہ داران کی آمد۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 دسمبر 2020) غلام رسول کے بیٹوں ۔ اہلخانہ اور عزیزواقارب سے ملاقات اور شہید غلام رسول کیلئے دعائے مغفرت کی۔ گزشتہ دنوں غلام رسول کے اہلخانہ سے ایک لاکھ رقم کا اعلان کیا گیا تھا جس کو نماز جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے بعد چئیرمین شاہد رضا رانجھا کے احکامات پر ابوسفیان (لیگل ایڈوائزر اوورسیز فورم منڈی بہاوالدین) کی زیر قیادت انکی ٹیم نے اپنے وعدہ کے مطابق ایک لاکھ روپے رقم وارثان کو پیش کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: سینیر ایڈوائزر اوورسیز فورم اور شاہد رضا رانجھا کی جانب سے بینک ڈکیتی میں شہید ہونے والے گارڈ کی بیوہ اور بچوں کے لیے ایک لاکھ روپے کا اعلان

اس موقع پر اورسیز کی ٹیم نے انکے ساتھ اللہ رب العزت کی رضا کے حصول کیلئے آئندہ بھی ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بنک ڈکیتی میں شہید ہونے والے گارڈ کے اہلخانہ کو اوورسیز فورم منڈی بہاوالدین نے 1 لاکھ روپے پیش کر دئیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!