منڈی بہاوالدین: نالی سے نومولود بچے کی نعش برآمد، غسل کے بعد قبرستان دفنا دیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ہم میں شاید گناہوں کا بوجھ برداشت کرنے کی اتنی طاقت ہے کہ ہم انسانیت کو بھول کر درندگی کی ساری حدیں پار کر چکے ہیں. اولڈ ایج ہوم منڈی بہاوالدین کو ایک اور چھوٹے بچے کی لاوارث لاش منشی محلہ مخدوم لیب کی نالی سے ملی ہے.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.دین نیوز 15 دسمبر 2020) گزشتہ روز منشی محلہ منڈی بہاوالدین کے قریب قائم مخدوم لیب کی نالی سے ایک نومولود بچے کی نعش ملی ہے جسے اولڈ ایج ہوم منڈی بہاوالدین کی ٹیم نے نکال کر لاش کو غسل دیا، کفن پہنا کر قریبی قبرستان میں امانتا دفنا دیا گیا.

خدارہ آپ لوگوں سے گزارش ہے اگر اس طرح کے بچے آپ نہیں رکھنا چاہتے تو اولڈ ایج ہوم میں پہنچا دیا کریں ان معصوم پھولوں کو اپنے گناہوں کی سزا نہ دیا کریں میرے پاس بہت سخت الفاظ بھی ہیں جو دل کرتا ہے ان لوگوں کے لئے اا پوسٹ پر لکھ ڈالوں لیکن اخلاقی طور پر باقی لوگوں کی نگاہ سے گزریں گے تو غیر مناسب ہوگا

کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے. یہاں شرم انسانیت سے خود شرمسار ہوتی ہے 😭😭😭😭😭

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: نالی سے نومولود بچے کی نعش برآمد، غسل کے بعد قبرستان دفنا دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!