sharab

ملکوال پولیس کا چھاپہ، شراب کی چالو بھٹی برآمد ، ملزم گرفتار

ملک وال(نامہ نگار) کرتار پورہ میں پولیس کا چھاپہ شراب کی چالو بھٹی برآمد ملزم گرفتار تفصیلات کیمطابق اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ ملکوال انسپکٹر طارق محمود وڑائچ نے نفری کے ہمراہ کرتار پورہ میں چھاپہ مارا جہاں مزید پڑھیں

گجرات میں ٹی ایل پی کی ریلی روکنے کیلئے منڈی بہاءالدین کی پولیس موجود دہی

گجرات میں ٹی ایل پی کی ریلی روکنے کیلئے منڈی بہاءالدین کی پولیس موجود دہی

اسلام آباد( تازہ ترین – این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پربعض شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹادیئے گئے ۔کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے مزید پڑھیں

bosal

بوسال: اجتماعی شادیوں کی تقریب، مستحق گھرانوں کی 5 بچیاں پیا گھر سدھار گئیں

ملک وال (نامہ نگار) بوسال میں حسینی گروپ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب مستحق گھرانوں کی پانچ بچیاں پیا گھر سدھار گئیں تفصیلات کیمطابق ملکوال کے علاقہ بوسال میں حسینی گروپ کے زیرِ انتظام مقامی میرج ہال میں مزید پڑھیں

weather report today

منڈی بہاءالدین میں گرج چمک کیساتھ بارش، اولے پڑنے سے سردی کی شدت میں اضافہ

گزشتہ رات منڈی بہاءالدین میں گرج چمک کیساتھ بارش اور اولے پڑنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا. گزشتہ 24 گھنٹوں میں منڈی بہاءالدین میں 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی. منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 23 اکتوبر 2021) مزید پڑھیں

محتسب پنجاب کی پھالیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوام کے مسائل سنے

ریجنل کنسلٹنٹ محتسب پنجاب عبدالرشید نے کہا ہے کہ محتسب پنجاب کے ادارے نے مختلف محکموں سے متعلق عوامی شکایات پرفوری داد رسی کا عمل تسلسل سے جاری رکھا ہوا ہے، صوبائی محکموں سے متعلق عوامی شکایات کے ازالہ کا مزید پڑھیں

مختلف سکولز، بس اسٹنڈز اور پبلک مقامات پر عوام الناس کو ٹریفک رولز سے آگاہی مہم کا انعقاد

انچارج ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس جاوید عباس نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عمل کرنا مہذب قوموں کا شیوہ ہے، ٹریفک قوانین پر عمل کرکے ہم اپنی اور دوسروں کی جانوں کی حفاظت کر سکتے ہیں۔ منڈی بہاﺅالدین ( مزید پڑھیں

ac phalia

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے کورونا ویکسی نیشن سنٹر کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ بھی کیا ۔ انہوں نے وہاں موجود عوام مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت سٹیزن پورٹل پر عوام کی جانب سے موصول شکایات پر ایکشن کا جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہاہے کہ وزیراعظم سٹیزن پورٹل کا مقصد شہریوں کے مسائل کا بر وقت ازالہ ہے، ضلعی افسران شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ان کی شکایات کا جلد سے جلد ازالہ یقینی بنائیں اور مزید پڑھیں

DO Industries mandi bahauddin

انٹی کرپشن کی کارروائی : ڈی او انڈسٹریز کا ڈرائیور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

منڈی بہاؤالدین میں انٹی کرپشن کی کارروائی نےڈی او انڈسٹریز کے ڈرائیور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا مقدمہ درج تفتیش جاری منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 اکتوبر 2021) منڈی بہاؤالدین میں انٹی کرپشن نے ایک کارروائی کے مزید پڑھیں