bhera motorway

ندیم افضل چن نے ملکوال بھیرہ موٹروے لنک روڈ کی تعمیر کا کام شروع کرادیا

ملک وال(نامہ نگار) مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف سابق مشیر وزیر اعظم ندیم افضل چن نے ملکوال بھیرہ موٹروے لنک روڈ کی تعمیر کا کام شروع کرادیا،اہل علاقہ کا ندیم افضل چن کو خراج تحسین تفصیلات کے مطابق مرکزی رہنما مزید پڑھیں

یکم سے 12ربیع الاول تک ضلع بھر میں شان رحمتہ اللعالمین شایان شان طریقے سے منایا جائے گا

ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق یکم ربیع الاول سے لیکر 12ربیع الاول تک ضلع بھر میں شان رحمتہ اللعالمین ﷺ مذہبی جوش و خروش اور شایان شان طریقے سے منایا مزید پڑھیں

dco mbdin

ڈپٹی کمشنر کا منڈی بہاوالدین کے پارک، سکولز کا دورہ، انتظامات کاجائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے آج علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کے دورے کے بعدمیاں وحیدالدین پارک، گورنمنٹ سرسید ہائی سکول اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کا اچانک دورہ کیا ۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے سبزی و مزید پڑھیں

ac mandi bahauddin

اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین نے مہنگی اشیائے خوردونوش بیچنے والے دکانداروں کو 20ہزار کا جرمانہ کردیا

اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاﺅالدین امتیاز علی بیگ نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کی چیک کرنے کے حوالے سے با زاروں اور ماکیٹوں کا اچانک دورہ کیا اور وہاں پر مختلف اشیائے خوردونوش کے کوالٹی ، معیار اور قیمتوں کو چیک مزید پڑھیں

rescue 1122 mandi bahaudin

” قومی دن برائے قدرتی آفات”پر آگاہی کے حوالے سے مختلف کالجز میں تربیتی ریہرسل کا انعقاد

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 انجینئرعمران خان نے” قومی دن برائے قدرتی آفات” پر آگاہی کے حوالہ سے کہا ہے کہ 8 اکتوبر 2005ک ے دن پاکستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے تباہ کن زلزلہ میں 73 ہزار سے مزید پڑھیں

afghanistan blast news today

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 100 افراد جاں بحق

قندوز: افغانستان کے شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندوز مزید پڑھیں

مینار پاکستان کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا

مینار پاکستان کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا

لاہور: سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ آگیا۔ عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے ہیرو کو ولن بنادیا۔ عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹھہرا مزید پڑھیں

masjid e aqsa

اسرائیلی عدالت نے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دیدی

تل ابیب: اسرائیل کی عدالت نے مسجد اقصیٰ میں عبادت ادا کرنے والے یہودیوں کے حق میں ایک متنازع فیصلہ دیدیا جس پر فلسطین اتھارٹی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آباد کار ربی مزید پڑھیں

beggars in mandi bahauddin

انسداد گداگری مہم کے دوران گداگری میں ملوث 24 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں گداگری کے خلاف انسدادی مہم کیلئے موثر اور نتیجہ خیز اقدامات اٹھائے جائیں، انسداد گداگری مہم میں ریسکیو کئے گئے بچوں اور گرفتار مزید پڑھیں

AC

اسسٹنٹ کمشنرز کا سبزی و پھل منڈی سمیت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے علی الصبح شہر کی سبزی وپھل منڈی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ملکوال عثمان غنی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملکوال کا اچانک دورہ کیا۔ منڈی بہاﺅالدین( مزید پڑھیں