ac phalia

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے اپنی نگرانی میں صفائی ستھرائی، نکاسی آب اور نالوں کی صفائی کا کام مکمل کروایا

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے مختلف علاقوں میں اپنی نگرانی میں صفائی ستھرائی، نکاسی آب اور نالوں کی صفائی کا کام مکمل کروایا۔ صفائی ستھرائی اور سینی ٹیشن کے کام میں میونسپل کمیٹی کے افسران اور عملے نے مزید پڑھیں

sabzi mandi

اشیائے خوردونوش کو ذخیرہ کرنا یا مہنگے داموں بیچنے والے کو 3سال تک کی قید ہو سکتی ہے، ڈپٹی کمشنر

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے آج علی الصبح شہر کی سبزی وپھل منڈی کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے سبزی و فروٹ منڈی میں بولی کے عمل کا جائز ہ لیا مزید پڑھیں

shan e rehmat

ضلع کونسل ہال میں میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام محفل نعت کا انعقاد کیا گیا، صوبائی وزیر کی شرکت

صوبائی وزیر برائے وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم محمد اجمل چیمہ نے کہا ہے کہ اسوہ حسنہ ﷺ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم پاکستان اوروزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے رحمت اللعالمین اتھارٹی قائم کرنے کا بنیادی مقصد اپنی آنے والی مزید پڑھیں

Dengue

ڈینگی کی افزائش کے تمام ممکنہ مقامات کی ان ڈور اور آﺅٹ ڈور سرویلینس جاری رکھی جائے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کی افزائش کے تمام ممکنہ مقامات کی باقاعدگی سے ان ڈور اور آﺅٹ ڈور سرویلینس جاری رکھی جائے، انہوں نے محکمہ صحت اور ماحولیات کو ہدایت کی کہ ضلع مزید پڑھیں

dollar vs rupees

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قدر 171 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے نرخ 171 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ کورونا لاک ڈاؤن سے آزاد ہونے کے بعد دنیا بھر کی معیشتیں کھلنے سے ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ، خام کی عالمی قیمت میں اضافے مزید پڑھیں

whatsapp latest features

واٹس ایپ کی چیٹ ہسٹری ری اسٹور کرنے کا متبادل اور کارآمد طریقہ کار

سلیکان و یلی: ٹیلی کمیونیکیشن کے ماہرین نے واٹس ایپ کے اینڈروئیڈ صارفین کو درپیش دیرینہ مسلئے کا کارآمد متبادل حل پیش کردیا ہے۔ واٹس ایپ کے استعمال کنندگان کو سب سے بڑا مسئلہ اس صورت میں پیش آتا ہے مزید پڑھیں

mandi bahauddin hospital

ڈپٹی کمشنر کا پرانے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور سلاٹر ہائوس کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاﺅالدین امتیاز علی بیگ نے پرانے ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، انہوں نے ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملے کی حاضری سمیت مختلف وراڈز، فارمیسی ، ڈیسک، صفائی ستھرائی اور سکیورٹی کا جائزہ لیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

Saudi flag

سعودی عرب میں شہزادہ عبداللہ بن محمد انتقال کرگئے

سعودی عرب میں شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعود بن فیصل ال سعود انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شاہی ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہزادہ عبداللہ کی نماز جنازہ آج ریاض میں ادا مزید پڑھیں

AQ khan

وزیرِاعظم سمیت کسی کو میری یاد تک نہیں آئی، ڈاکٹر قدیر کا علالت کے دوران شکوہ

اسلام آباد / کراچی: ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے خط میں وزیراعلیٰ سندھ کو کہا کہ آپ کے علاوہ وزیرِ اعظم اور دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو میری یاد تک نہ آئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایٹمی پروگرام کے مزید پڑھیں