fog in mandi bahauddin

شدید سردی، دھند اور کہرا، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی

آج رات موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، مزید پڑھیں

حکومت نے موبائل فون قسطوں میں دینے کی پالیسی متعارف کرادی

نگراں حکومت نے ‘کنٹریکٹ بیسڈ اسمارٹ فونز پالیسی’ متعارف کرادی ہے جس کا اطلاق 15 جنوری سے ہوگا۔وفاقی نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے پالیسی بنائی۔ تفصیلات کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

Mandi Bahauddin also celebrated New Year

فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی؛ پاکستان میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سال نو کی تقریبات پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ تمام پاکستانیوں سے درخواست مزید پڑھیں

fog in mandi bahauddin

منڈی بہاؤالدین میں شدید دھند اور سموگ چھائے رہنے کا امکان ہے

آج رات موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں مزید پڑھیں

الیکشن 2024; پی ٹی آئی رہنماؤں نے کن حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے؟

میانوالی ون سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 کے لیے بانی تحریک انصاف کے کاغذات جمع کر لیے گئے۔ ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی جمع کر کے رسید عمران خان کے نمائندے کے حوالے کی۔ حلقہ این اے مزید پڑھیں

muhammad khan bhatti

چودھری پرویز الٰہی گجرات، منڈی بہاؤالدین اور تلہ گنگ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے

راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں سردار عبدالرزاق خان ایڈووکیٹ نے ملاقات کی۔ چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی پر سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ نے دستخط کیے، چوہدری پرویز الٰہی مزید پڑھیں

electricity rate

گیپکو نے ماہ دسمبر میں منڈی بہاؤالدین سرکل سے 479 بجلی چوروں کو گرفتار کیا

گوجرانوالہ: وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایت پر گیپکو ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن زور و شور سے جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 35 بجلی چور پکڑے گئے۔ حالیہ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

tiktok video

ٹک ٹاک کو خطرناک فتنہ اور حرام قرار دے دیا گیا، فتویٰ جاری

کراچی: معروف دینی ادارے جامعہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک کو دور حاضر کا خطرناک فتنہ قرار دیتے ہوئے اس کے استعمال کو حرام قرار دے دیا۔ ٹک ٹاک کے استعمال سے متعلق سوال پر اسلامک اسٹڈیز بنوری ٹاؤن نے مزید پڑھیں