منشی محلہ: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی، پورے گھر رکھ کا ڈھیر بن گیا

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 14 دسمبر 2020) منشی محلہ مسجد گلزار مدینہ کے قریب اسکول ٹیچر محمدعرفان رضوان کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتش زدگی. آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو مزید پڑھیں

نین رانجھا: چور دکان کا شٹر کاٹ کر لاکھورں روپے کا کپڑا چرا کر فرار

منڈی بہاءالدین میں چوری وڈکیتی کی وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری. تھانہ گوجرہ کی حدود نین رانجھا میں چوری کی انوکھی واردات، چور دکان کا شٹر کاٹ کر لاکھوں کا کپڑا لے اڑے پولیس مصروف تفتیش منڈی بہاوالدین مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ منڈی بہاؤالدین کی تقریب حلف برداری،ثانیہ کامران کی شرکت

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 دسمبر 2020) سینٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران نے منڈی بہاؤالدین میں ضلعی صدر بینش افتخار کی رہائش گاہ پر ضلع منڈی بہاؤالدین خواتین ونگ کی مزید پڑھیں

پھالیہ میں قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں، برکس کمپنیوں کے دھوئیں سے لوگ بیماری کا شکار ہونے لگے

منڈی بہاوالدین:تحصیل پھالیہ میں قانون کی دھجیاں عروج پر. برکس کمپنیوں کے گندے دھوئیں سموگ کی وجہ سے لوگ بیماری کا شکار ہونے لگے ڈی سی صاحب کو فوری نوٹس لیتے ہوے لوگوں کو مہلک بیماری بچانے میں مدد کریں مزید پڑھیں

یکم فروری سے 13 فروری تک منڈی بہاوالدین میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم کا انعقاد کیا جائے گا

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 12دسمبر2020)ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہا ہے کہ ٹائیفائیڈ ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ، صحت مند معاشرے کے قیام کیلئے بچوں کو ٹائیفائیڈ جیسی مہلک بیماری سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی ٹیکوں مزید پڑھیں

امارات میں قانونی مشکلات میں گھرے پاکستانی اب مفت میں وکیل کی سہولت حاصل کر سکیں گے

ابوظبی( تازہ ترین اخبار۔12 دسمبر2020ء) متحدہ عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں جن میں سے کچھ اپنی کمپنیوں اور مالکان کے ہاتھوں استحصال کا شکار بنتے ہیں، کچھ بینکوں کے مقروض ہو جاتے ہیں، اور متعدد ایسے بھی ہوتے ہیں مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت، اسپتال منتقل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کورونا میں مبتلا ہوگئے اور طعبیت کی خرابی پر مولانہ طارق جمیل کو راولپنڈی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مولانا طارق جمیل نے ٹوئیٹ کے ذریعے چاہنے والوں سے دعاوں کی درخواست کی مزید پڑھیں

ڈی پی او منڈی بہاوالدین نے زخمی کنسٹیبل امتیاز احمد کی تیمارداری کی، نقد رقم اور پھول پیش کئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین سید علی رضانے ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا صاحب کے احکامات پر کنسٹیبل امتیاز احمد 1154/C جو کہ DHQ ہسپتال منڈی بہاوالدین میں داخل ہے کی تیمارداری کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی مزید پڑھیں

انسپکٹرخالد خان کا حافظ آباد تبادلہ، ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 12 دسمبر 2020)منڈی بہاؤالدین پولیس کی جانب سے انسپکٹرخالد خان کے منڈی بہاؤالدین سے حافظ آباد تبادلہ کے موقع پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیاگیا. منڈی بہاؤالدین میں تعیناتی پر زبردست خراج مزید پڑھیں