petrol shortage in srilanka

سری لنکا میں پیٹرول ختم؛ آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل 14 روزہ شٹ ڈاؤن نافذ

کولمبو: سری لنکا میں پیٹرول ختم ہونے پر دو ہفتوں کے لیے ملک بھر میں شٹ ڈاؤن نافذ کردیا گیا اور صرف انتہائی ضروری سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا بین الاقوامی مالیاتی مزید پڑھیں

whatsapp

واٹس ایپ نے اپنے گروپ وائس کال فیچر میں تبدیلیاں متعارف کرادیں

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنی گروپ وائس کال میں متعدد فیچرز اپ ڈیٹ کردیے۔ گروپ کال فیچر میں نئے ٹولز شامل کرنے کا مقصد گفتگو کے دوران پیش آنے والی مشکلات سے نمٹنا ہے۔ واٹس ایپ نے گروپ وائس کال مزید پڑھیں

sidhu murder case

پولیس نے گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی گتھی ’ایک رسید‘ سے سلجھا لی

نئی دہلی: بھارت میں تفتیشی افسران نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی گتھی ایک رسید کی مدد سے سلجھاتے ہوئے مرکزی ملزمان سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس مزید پڑھیں

saudi airport

سعودی عرب : خروج نہائی پر جانے والے کتنی مدت بعد واپس آسکتے ہیں؟

ریاض: سعودی وزارت داخلہ نے غیر ملکی اقامہ ہولڈرز کے خروج وعودہ، خروج نہائی اور اقامہ کی مدت کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کی ہے۔ گزشتہ برس سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کی گئی مزید پڑھیں

uk study visa

برطانیہ کا دنیا کی ممتاز جامعات سے فارغ التحصیل طلباء کو ویزہ دینے کا اعلان

لندن: برطانوی حکام نے دنیا کی بہترین جامعات سے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو نئی پالیسی کے تحت ورک ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی ممتاز جامعات سے گریجویشن مزید پڑھیں